پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

کامران اکمل ایشیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے ،ایسا اعزاز حاصل جو بڑے بڑے کرکٹربھی حاصل نہ کرپائے

datetime 4  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل فرسٹ کلاس کرکٹ میں وکٹوں کے پیچھے800کیچز مکمل کرنے والے پہلے ایشیائی وکٹ کیپر بن گئے ہیں ۔ 35سالہ کامران اکمل اس وقت قائد اعظم ٹرافی کے رانڈ آف 8میں واپڈا کی نمائندگی کررہے ہیں اور گزشتہ روز کراچی میں خان ریسر چ لیبارٹریز کیخلاف

میچ میں انہوں نے وقاص مقصود کی گیند پر عبدا لرحمان مزمل کا کیچ تھام کر فرسٹ کلاس کرکٹ میں 800کیچز مکمل کرنے والے پہلے ایشیائی اور مجموعی طور پر 27ویں وکٹ کیپر بننے کااعزاز اپنے نام کیا ۔کامران اکمل اب تک 227فرسٹ کلاس میچز میں802کیچز اور 61سٹمپ آٹ کی مدد سے مجموعی طور پر 863شکار کرچکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…