اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہانگ کانگ کے کرکٹر حسیب امجد ایک سال کیلئے معطل

datetime 31  جولائی  2017

ہانگ کانگ کے کرکٹر حسیب امجد ایک سال کیلئے معطل

ہانگ کانگ(آن لائن)ہانگ کانگ کرکٹ بورڈ نے منظوری کے بغیر ایشیا پریمیئر لیگ میں شرکت کرنے پر اپنے کھلاڑی حسیب امجد کو ایک سال کیلئے معطل کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ ٹورنامنٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے منظور شدہ نہیں تھا، اس لیے ہانگ کانگ کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو… Continue 23reading ہانگ کانگ کے کرکٹر حسیب امجد ایک سال کیلئے معطل

قومی کپتان سرفراز احمد اہل خانہ کے ہمراہ کاؤنٹی کرکٹ کیلئے انگلینڈ روانہ

datetime 31  جولائی  2017

قومی کپتان سرفراز احمد اہل خانہ کے ہمراہ کاؤنٹی کرکٹ کیلئے انگلینڈ روانہ

کراچی(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کانٹی میچز کھیلنے انگلینڈ روانہ ہوگئے وہ آئندہ ماہ یارکشائر کی جانب سے ایکشن میں نظرآئیں گے۔ گزشتہ روز سرفراز احمد اہل خانہ کے ہمراہ کراچی سے لندن روانہ ہوئے۔ واضح رہے کہ یارکشائرنے پانچ میچوں کیلئے ان کی خدمات حاصل کی ہیں۔ سرفرازاحمد کانٹی کرکٹ کھیلنے والے… Continue 23reading قومی کپتان سرفراز احمد اہل خانہ کے ہمراہ کاؤنٹی کرکٹ کیلئے انگلینڈ روانہ

یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

datetime 31  جولائی  2017

یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

ایمسٹرڈیم (آن لائن)یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ 2017 کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ ہالینڈ، انگلینڈ، آسٹریا اور ڈنمارک کی ٹیمیں کے یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ 2017 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ جرمنی، سپین اور فرانس کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں ہار کر میگا ایونٹ سے باہر… Continue 23reading یوئیفا ویمنز یورو فٹ بال چیمپئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

بنگلہ دیشی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی حالت غیر ، آئی سی یو میں داخل

datetime 31  جولائی  2017

بنگلہ دیشی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی حالت غیر ، آئی سی یو میں داخل

ڈھاکہ(آن لائن)بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ ٹیم منیجر اور بورڈ ڈائریکٹر خالد محمود نازک حالت میں مقامی ہسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں ۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق خالدمحمود کی فیملی کے ایک رکن نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ انہیں سنگاپور… Continue 23reading بنگلہ دیشی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی حالت غیر ، آئی سی یو میں داخل

نوازشریف کی نااہلی، یونس خان کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا

datetime 30  جولائی  2017

نوازشریف کی نااہلی، یونس خان کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا

کراچی (آن لائن)ملک میں وزیر اعظم کی نااہلی کا شور ،مگر پاکستانی لیجنڈ بلے باز یونس خان لاعلم نکلے،صحافیوں سے سوال کردیا کہ وزیر اعظم نواز شریف کا کیا بنا؟تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر و کپتان یونس خان نوازشریف کی نااہلی اور سیاست کی ہلچل سے لا علم نکلے ، کراچی میں یونس الیون… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی، یونس خان کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا

وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ انعامی رقم اب تک نہیں ملی بلکہ۔۔ یونس خان کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 30  جولائی  2017

وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ انعامی رقم اب تک نہیں ملی بلکہ۔۔ یونس خان کا تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(آئی این پی)سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ انعامی رقم اب تک نہیں ملی۔کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے پر اب بھی پذیرائی ہورہی ہے، البتہ وزیر اعظم… Continue 23reading وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ انعامی رقم اب تک نہیں ملی بلکہ۔۔ یونس خان کا تہلکہ خیز انکشاف

بھارتی سپوت روہت شرما کو محمد عامر کا کرارا جواب ۔۔ روہت شرما نے عامر بارے ایسا کیا کہا تھا ؟

datetime 30  جولائی  2017

بھارتی سپوت روہت شرما کو محمد عامر کا کرارا جواب ۔۔ روہت شرما نے عامر بارے ایسا کیا کہا تھا ؟

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ انہیں بھارتی بلے باز روہت شرما کے خیالات سے کوئی مطلب نہیں ٗانہیں اپنی رائے دینے کا پورا حق ہے اور وہ ایک غیرمعمولی بلے باز ہیں۔گزشتہ سال ایشیا کپ ٹی20 میں محمد عامر نے شاندار اسپیل کرتے ہوئے روہت شرما سمیت… Continue 23reading بھارتی سپوت روہت شرما کو محمد عامر کا کرارا جواب ۔۔ روہت شرما نے عامر بارے ایسا کیا کہا تھا ؟

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان کیس کی سماعت مکمل ، ٹریبیونل 28 اگست کو فیصلہ سنائے گا

datetime 30  جولائی  2017

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان کیس کی سماعت مکمل ، ٹریبیونل 28 اگست کو فیصلہ سنائے گا

لاہور( آن لائن ) اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث شرجیل خان کے کیس کی سماعت مکمل ہوگئی ہے اور ٹریبیونل 28 اگست کو فیصلہ سنائے گا۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل خان کے وکیل شیغان اعجاز نے کہا کہ تحریری جواب جمع کروادیا ہے جس میں پانچوں الزامات مسترد کیے ہیں،… Continue 23reading اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل خان کیس کی سماعت مکمل ، ٹریبیونل 28 اگست کو فیصلہ سنائے گا

پشاور زلمی کے مالکان کا مزید انٹرنیشنل صلاحیت کے حصول کا دعویٰ

datetime 30  جولائی  2017

پشاور زلمی کے مالکان کا مزید انٹرنیشنل صلاحیت کے حصول کا دعویٰ

لاہور(یو این پی)پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کی چیمپئن ٹیم پشاور زلمی کے مالکان نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پی ایس ایل تھری کیلئے کوئنٹن ڈی کوک کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے جبکہ مچل جانسن نے تیسرے ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کیلئے سائن اپ کرلیا ہے۔