سری لنکا کے خلاف جارحانہ انداز اپنانا ہوگا، مصباح الحق
دبئی (این این آئی)سابق پاکستانی کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف تھوڑا جارحانہ انداز اپنانا ہوگا ٗپاکستان کورنگنا ہیراتھ کے خلا ف کھیلنے کیلئے منصوبہ بندی کرناپڑے گی۔سابق ٹیسٹ کر کٹر مصباح الحق نے دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونس خان اور میری غیر موجودگی… Continue 23reading سری لنکا کے خلاف جارحانہ انداز اپنانا ہوگا، مصباح الحق