کرکٹر عبدالرزاق کی بھی سیاست میں دھماکہ دار انٹری کس سیاسی جماعت میں شامل ہونے جا رہے ہیں جان کر عمران خان بھی حیران رہ جائیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹر عبدالرزاق کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ، پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے ہمراہ پارٹی پرچم کا مفلر پہنتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار نے اپنے فیس بک اکائونٹ پر کرکٹر عبدالرزاق کے ہمراہ اپنی کچھ تصاویر… Continue 23reading کرکٹر عبدالرزاق کی بھی سیاست میں دھماکہ دار انٹری کس سیاسی جماعت میں شامل ہونے جا رہے ہیں جان کر عمران خان بھی حیران رہ جائیں گے







































