بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ (آج) شروع ہوگا

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا پانچواں ٹیسٹ (آج) جمعرات کو سڈنی کرکٹ گرائونڈ پر شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو پانچ میچوں کی سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ 4 سے 8 جنوری تک

سڈنی میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ آسٹریلیا نے برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں 10 وکٹ، ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں 120 رنز اور پرتھ میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 41 رنز سے کامیابی حاصل کرکے ایشز سیریز اپنے نام کی تھی جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان میلبورن میں کھیلا گیا چوتھا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…