منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے 6 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائیگا

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

ولنگٹن (این این آئی) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے 6 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا۔نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے دو ون ڈے میچز کیلئے 13 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ٗ اوپنر مارٹن گپٹل کی انجری سے نجات کے بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ۔نیوزی لینڈ کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی کی طرف

سے اعلان کردہ سکواڈ کے مطابق کین ولیمسن قیادت کے فرائض انجام دیں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ڈگ بریسویل، ٹوڈ ایسٹل، ٹرینٹ بولٹ، لوکی فرگوسن، مارٹن گپٹل، میٹ ہینری، ٹام لیتھم، کولن منرو، ہینری نکولس، مچل سینٹنر، ٹم سائودی اور روس ٹیلر شامل ہیں-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…