جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈ الیون کیخلاف پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل وہ پانچ کھلاڑی جو اس سے قبل بھی پاکستان میں انٹرنیشنل میچ کھیل چکے ہیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

ورلڈ الیون کیخلاف پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل وہ پانچ کھلاڑی جو اس سے قبل بھی پاکستان میں انٹرنیشنل میچ کھیل چکے ہیں

لاہور(این این آئی)یہ پہلا موقع ہے کہ سرفراز احمد ہوم گراؤنڈ پر کسی انٹرنیشنل میچ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔پاکستانی ٹیم میں شامل صرف پانچ کرکٹرز سرفراز احمد، احمد شہزاد، عماد وسیم، سہیل خان اور شعیب ملک اس سے قبل پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کھیل چکے ہیں۔جبکہ ورلڈ الیون میں شامل… Continue 23reading ورلڈ الیون کیخلاف پاکستان کرکٹ ٹیم میں شامل وہ پانچ کھلاڑی جو اس سے قبل بھی پاکستان میں انٹرنیشنل میچ کھیل چکے ہیں

ورلڈ الیون ‘ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو انتہائی سخت سکیورٹی میں نجی ہوٹل سے قذافی اسٹیڈیم لایا گیا 

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

ورلڈ الیون ‘ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو انتہائی سخت سکیورٹی میں نجی ہوٹل سے قذافی اسٹیڈیم لایا گیا 

لاہور( این این آئی )ورلڈ الیون اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو انتہائی سخت سکیورٹی میں نجی ہوٹل سے قذافی اسٹیڈیم لایا گیا ۔ اس دوران ہیلی کاپٹر کے ذریعے روٹ کی فضائی نگرانی بھی کی جاتی رہی ۔ تفصیلات کے مطابق کھلاڑیوں کی نجی ہوٹل سے قذافی اسٹیڈیم آمد کے موقع پر روٹ پر… Continue 23reading ورلڈ الیون ‘ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو انتہائی سخت سکیورٹی میں نجی ہوٹل سے قذافی اسٹیڈیم لایا گیا 

قذافی سٹیڈیم میں ڈیرن سیمی نے ایسا کام کر دیا کہ قہقہے لگ گئے، حیرت انگیز صورتحال

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

قذافی سٹیڈیم میں ڈیرن سیمی نے ایسا کام کر دیا کہ قہقہے لگ گئے، حیرت انگیز صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ الیون اور پاکستان کی ٹیموں کا میچ قذافی سٹیڈیم میں شروع ہونے سے قبل ورلڈ الیون کی ٹیم کو رکشوں میں بٹھا کر گراؤنڈ کا چکر لگایا گیا، تفصیلات کے مطابق ورلڈ الیون ٹیم کے کھلاڑی جب رکشوں میں بیٹھ کر قذافی سٹیڈیم کا چکر لگا رہے تھے اس وقت… Continue 23reading قذافی سٹیڈیم میں ڈیرن سیمی نے ایسا کام کر دیا کہ قہقہے لگ گئے، حیرت انگیز صورتحال

ورلڈ الیون سے مقابلے کیلئے میدان میں اترنے سے قبل قومی ٹیم کے کئی کھلاڑیوں نے سیلون کا رخ کیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

ورلڈ الیون سے مقابلے کیلئے میدان میں اترنے سے قبل قومی ٹیم کے کئی کھلاڑیوں نے سیلون کا رخ کیا

لاہور( این این آئی) ورلڈ الیون سے مقابلے کے لئے میدان میں اترنے سے قبل قومی ٹیم کے کئی کھلاڑیوں نے سیلون کا رخ کیا ۔تفصیلات کے مطابق عماد وسیم، بابر اعظم، فخر زمان اور عمر امین نے جاذب نظر آنے کے لئے لاہور کے سیلو ن میں فیشل، ٹرمنگ، اور نت نئے ہیئر اسٹائل… Continue 23reading ورلڈ الیون سے مقابلے کیلئے میدان میں اترنے سے قبل قومی ٹیم کے کئی کھلاڑیوں نے سیلون کا رخ کیا

وہاب ریاض نے عمران خان کو بڑا سرپرائز دیدیا،ن لیگ کا جشن، کپتان ہکا بکا رہ گئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

وہاب ریاض نے عمران خان کو بڑا سرپرائز دیدیا،ن لیگ کا جشن، کپتان ہکا بکا رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کی پاکستان مسلم لیگ (ن ) میں شمولیت ، ن لیگ پروفیشنل ونگ کے ممبر بن گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے مسلم لیگ نے میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ اس سلسلے میں انہوں نے گزشتہ روز مسلم… Continue 23reading وہاب ریاض نے عمران خان کو بڑا سرپرائز دیدیا،ن لیگ کا جشن، کپتان ہکا بکا رہ گئے

مسلمانوں پر تشدد،برما کی نیشنل فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ رضا کورڈی احتجاجاً مستعفی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

مسلمانوں پر تشدد،برما کی نیشنل فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ رضا کورڈی احتجاجاً مستعفی

تہران(آئی این پی)روہنگیا مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے برما کی نیشنل مینز فٹسال ٹیم کے ایرانی ہیڈ کوچ رضا کورڈی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ اپریل کے اواخر میں چارج سنبھالنے والے سابق آفیشل نے یہ کہتے ہوئے اپنا استعفی میانمار فٹ بال ایسوسی ایشن کو بھیج… Continue 23reading مسلمانوں پر تشدد،برما کی نیشنل فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ رضا کورڈی احتجاجاً مستعفی

کیا شعیب ملک کا کوئی بیٹا بھی ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف نے ثانیہ مرزاپر قیامت ڈھا دی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

کیا شعیب ملک کا کوئی بیٹا بھی ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف نے ثانیہ مرزاپر قیامت ڈھا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ الیون کی پاکستان آمد کا سہرا پی سی بی کے سر ہے، بہت دور ہے شاید اس میں میرابیٹا کھیلے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز آل رائونڈر اور سابق کپتان شعیب ملک نے قذافی سٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کی فتح کے سبب ہمارے… Continue 23reading کیا شعیب ملک کا کوئی بیٹا بھی ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف نے ثانیہ مرزاپر قیامت ڈھا دی

پاکستان میں کرکٹ بحالی ،کراچی سے کرکٹ کے جنونی نے2 ٹرک سجا کر لاہور بھیج دیئے

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

پاکستان میں کرکٹ بحالی ،کراچی سے کرکٹ کے جنونی نے2 ٹرک سجا کر لاہور بھیج دیئے

لاہور(این این آئی)ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان آزادی کپ کو سپورٹ کرنے کے لئے کراچی سے کرکٹ کے جنونی نے2 ٹرک لاہور بھیج دیئے۔ ٹرکوں پر کھلاڑیوں کی تصاویر آویزاں ہیں۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے متوالے ایک سے بڑھ کر ایک، آزادی کپ لاہور میں لیکن جوش کراچی میں بھی عروج پر ہے۔ ورلڈ… Continue 23reading پاکستان میں کرکٹ بحالی ،کراچی سے کرکٹ کے جنونی نے2 ٹرک سجا کر لاہور بھیج دیئے

پاکستان کی طرف سے کھیلنا قسمت میں نہیں تھا، خوشی ہے ایک اہم مقصد کے تحت پاکستان آیا ہوں‘ عمران طاہر

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

پاکستان کی طرف سے کھیلنا قسمت میں نہیں تھا، خوشی ہے ایک اہم مقصد کے تحت پاکستان آیا ہوں‘ عمران طاہر

لاہور(این این آئی)پاکستان کی طرف سے کھیلنا قسمت میں نہیں تھا، اس بات کی بہت خوشی ہے کہ وہ ایک اہم مقصد کے تحت پاکستان آئے،پاکستان کی طرف سے نہ کھیلنے کو تقدیر کا فیصلہ سمجھتاہوں لیکن جنوبی افریقہ کی طرف سے کھیلنے پر وہ فخر ہے۔ان خیالات کااظہارجنوبی افریقہ کی نمائندگی کرنیوالے پاکستانی نژاد… Continue 23reading پاکستان کی طرف سے کھیلنا قسمت میں نہیں تھا، خوشی ہے ایک اہم مقصد کے تحت پاکستان آیا ہوں‘ عمران طاہر