جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

وقار یونس کا اسلام آباد یونائیٹڈ سے منسلک ہونےکا امکان

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

وقار یونس کا اسلام آباد یونائیٹڈ سے منسلک ہونےکا امکان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس کے پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطان کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہ ہوسکے تاہم اب وقار یونس اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ فیصلہ کن مذاکرات میں داخل ہوگئے ہیں۔امکان ہے کہ فروری میں وقار یونس سابق کپتان وسیم اکرم کی جگہ اسلام آباد… Continue 23reading وقار یونس کا اسلام آباد یونائیٹڈ سے منسلک ہونےکا امکان

تماشائیوں کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر خوشی ہوئی ہے ٗ کپتان ورلڈ الیون فاف ڈوپلیسی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

تماشائیوں کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر خوشی ہوئی ہے ٗ کپتان ورلڈ الیون فاف ڈوپلیسی

لاہور (این این آئی)ورلڈالیون کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے کہا ہے کہ تماشائیوں کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر خوشی ہوئی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈو پلیسی نے پاکستان آکر شایقین کا جوش و جذبہ دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا ۔سابق انگلش کپتان پال کالنگ ووڈ نے کہاکہ پاکستانی قوم… Continue 23reading تماشائیوں کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر خوشی ہوئی ہے ٗ کپتان ورلڈ الیون فاف ڈوپلیسی

ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان سیریز کا سلسلہ 3 سال تک جاری رہے گا‘نجم سیٹھی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان سیریز کا سلسلہ 3 سال تک جاری رہے گا‘نجم سیٹھی

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان سیریز کا سلسلہ 3 سال تک جاری رہے گا۔نجم سیٹھی نے غیر ملکی اخبار سے گفتگو میں پاکستان کے کرکٹ شائقین کو خوشخبری سنائی۔نجم سیٹھی نے کہا کہ ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان… Continue 23reading ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان سیریز کا سلسلہ 3 سال تک جاری رہے گا‘نجم سیٹھی

کرکٹروہاب ریاض نے اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

کرکٹروہاب ریاض نے اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کردیا

لاہور ( آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے پاکستان مسلم لیگ (ن ) میں شمولیت اختیار کرلی۔فاسٹ باؤلر نے گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن میں تو شرکت تھی لیکن مریم نواز کی تقریر پر تالیں بجانے سے گریز کرتے رہے اور ان کے ساتھ تصویر بنوانے سے بھی… Continue 23reading کرکٹروہاب ریاض نے اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کردیا

قذافی سٹیڈیم میں کوہلی اوردیگر بھارتی کھلاڑی ’’جھاڑو‘‘لگاتے ہوئے۔۔!،آسٹریلوی کھلاڑی کے ٹویٹ پر بھارت میں ہنگامہ برپاہوگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

قذافی سٹیڈیم میں کوہلی اوردیگر بھارتی کھلاڑی ’’جھاڑو‘‘لگاتے ہوئے۔۔!،آسٹریلوی کھلاڑی کے ٹویٹ پر بھارت میں ہنگامہ برپاہوگیا

لاہور ( آن لائن ) آسٹریلوی صحافی نے کوہلی اور دیگر بھارتی کرکٹر کو قذافی اسٹیڈیم کی صفائی کرنے والے خاکروب قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان آزادی کپ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ کو لے کر جہاں پاکستانی خوب جوش و خروش کا مظاہرہ… Continue 23reading قذافی سٹیڈیم میں کوہلی اوردیگر بھارتی کھلاڑی ’’جھاڑو‘‘لگاتے ہوئے۔۔!،آسٹریلوی کھلاڑی کے ٹویٹ پر بھارت میں ہنگامہ برپاہوگیا

9سال بعد انٹرنیشنل میچ میں لاہور میں لاہوری کا لاہور ی کو چھکا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

9سال بعد انٹرنیشنل میچ میں لاہور میں لاہوری کا لاہور ی کو چھکا

لاہور ( آن لائن ) پاکستان میں کرکٹ کی بحالی پر پورے ملک میں جشن کا سماں ہے جو لوگ سٹیڈیم نہیں جا سکے وہ گھر بیٹھے پورے اہتمام کے ساتھ میچ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور اس وقت بابر اعظم ورلڈ الیون کے چھکے چھڑانے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 9سال… Continue 23reading 9سال بعد انٹرنیشنل میچ میں لاہور میں لاہوری کا لاہور ی کو چھکا

پاکستان کاآزادی کپ ،آئی سی سی نے ڈالرز کی بارش کردی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

پاکستان کاآزادی کپ ،آئی سی سی نے ڈالرز کی بارش کردی

لاہور ( آن لائن )آئی سی سی نے آزادی کپ میں مدد کے لئے پی سی بی کو ایک ملین ڈالر دیئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کو آزادی کپ کے انعقاد میں سپورٹ کر نے کے لئے 1.2ملین ڈالر دیئے ہیں۔یہ رقم پی سی بی کی جانب سے عالمی سیکورٹی… Continue 23reading پاکستان کاآزادی کپ ،آئی سی سی نے ڈالرز کی بارش کردی

آزادی کپ‘پاکستان نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ورلڈ الیون کو 20رنز سے شکست دیکرسیریزمیں 1-0کی برتری حاصل کرلی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

آزادی کپ‘پاکستان نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ورلڈ الیون کو 20رنز سے شکست دیکرسیریزمیں 1-0کی برتری حاصل کرلی

لاہور(این این آئی)آزادی کپ سیریزکے پہلے میچ میں پاکستان نے ورلڈالیون کو20رنزسے شکست دے دی،تین میچوں کی سیریزمیں ایک صفرکی برتری حاصل،پاکستانی شائقین کرکٹ اورکھلاڑیوں کاقذافی اسٹیڈیم میں جشن،بابراعظم میچ کے بہترین کھلاڑی قرارپائے۔ آزادی کپ کاپہلامیچ قذافی سٹیڈیم لاہورمیں پاکستان اورورلڈالیون کی ٹیموں کے مابین کھیلاگیا۔ورلڈالیون کے کپتان فاف ڈو پلیسی نے ٹاس جیت… Continue 23reading آزادی کپ‘پاکستان نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں ورلڈ الیون کو 20رنز سے شکست دیکرسیریزمیں 1-0کی برتری حاصل کرلی

سٹیڈیم میں سیاسی نعروں پر پابندی کے باوجود نعرے لگ گئے، جس نے بھی نعرہ سنا ہنسے بغیر نہ رہ سکا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

سٹیڈیم میں سیاسی نعروں پر پابندی کے باوجود نعرے لگ گئے، جس نے بھی نعرہ سنا ہنسے بغیر نہ رہ سکا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قذافی سٹیڈیم میں کیوں نکالا، کیوں نکالا کے نعرے لگ گئے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی چینل کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ کے دوران لوگوں نے جہاں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے وہیں حکومتی احکامات کو… Continue 23reading سٹیڈیم میں سیاسی نعروں پر پابندی کے باوجود نعرے لگ گئے، جس نے بھی نعرہ سنا ہنسے بغیر نہ رہ سکا