بیٹے کی حرکت نے سچن ٹنڈولکر کو امیتابھ کے سامنے شرمندہ کردیا
ممبئی(آئی این پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی ایک حرکت کی وجہ سے وہ امیتابھ کے سامنے شرمندہ ہوگئے تھے اور ان کا دل چاہ رہا تھا کہ وہ اس جگہ سے اٹھ کر کہیں اور چلے جائیں۔جس طرح امیتابھ بچن کو… Continue 23reading بیٹے کی حرکت نے سچن ٹنڈولکر کو امیتابھ کے سامنے شرمندہ کردیا