ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

بھارت اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 کرکٹ میچ(کل)کھیلا جائے گا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017 |

کٹک(آئی این پی)بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل)بدھ کو کٹک میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میزبان

ٹیم نے 1-0 سے اپنے نام کی اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئیتین ون ڈے میچوں کی سیریز بھی میزبان بھارت نے 2-0 سے جیت لی۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ 22 دسمبر کو اندور میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی 20 کرکٹ میچ 24 دسمبر کو ممبی میں کھیلا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…