پاکستان کی موجودہ ٹیم کا وہ باؤلر جس نے اب تک انٹرنیشنل کرکٹ میں1200اوورز کئے لیکن آج تک ایک بھی نو بال نہیں کروائی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رانڈر محمد حفیظ نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا ۔ محمد حفیظ نے اپنے ون ڈے کیریئر میں 1200 اوورز کیے جن میں انہوں نے نو بال نہیں کی ۔سری لنکا کیخلاف کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں میچ میں محمد حفیظ کے اپنے… Continue 23reading پاکستان کی موجودہ ٹیم کا وہ باؤلر جس نے اب تک انٹرنیشنل کرکٹ میں1200اوورز کئے لیکن آج تک ایک بھی نو بال نہیں کروائی