جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

باکسر عامر خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں اورگالیاں،اپنے ہی گھرمیں ایسا کام کردیا کہ جان کے لالے پڑ گئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو گھر پر کرسمس ٹری لگانے پر اپنے مداحوں اور دیگر افراد کی جانب سے شدید ناراضگی کا سامنا ہے جبکہ کچھ افراد نے انہیں اور ان کے خاندان کو جان سے مارنے تک کی دھمکی بھی دی ہے ۔غیر ملکی اخبار کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ عامر خان نے گھر پر کرسمس ٹری لگائی جس کی تصویر 31 سالہ اسپورٹس اسٹار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کردی، تصویر اپ لوڈ ہونے کے بعد انہیں اپنے مداحوں کی جانب سے شدید ناراضگی کا سامنا کرنا

پڑا جبکہ کچھ افراد نے انہیں گالیاں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔ عامر خان کے انسٹاگرام پر 12 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں، عامر خان نے اپنی پوسٹ پر لکھا کہ جب سب سو رہے تھے، ڈیڈی نے کرسمس ٹری لگایا، ان کی لاماسیہ یہ دیکھ کر بہت خوش ہوئی۔عامر خان کی پوسٹ پر انہیں شدید ناراضگی کا سامنا کرنا پڑا۔ایک اور شخص نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے کہ اسکول میں دیگر مذاہب کے احترام کے طور پر ایک دوسرے کو کارڈز دینا ایک بات ہے اور اپنے گھر میں کرسمس ٹری لگانا دوسری بات۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…