جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

مصباح الحق کرکٹ چھوڑ کر کیا کھیلنے لگے،اہلیہ نے ویڈیو اپ لوڈ کردی

datetime 20  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ہاکی کھیلنے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے ۔ مصباح الحق گزشتہ سا ل مئی میں انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد بنگلہ دیش پریمیئر

لیگ اور ٹی ٹین لیگ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچے جہاں ان کا دل للچایا اور انہوں نے اپنے بیٹے ہمراہ ہاکی کھیلنا شروع کردی جس کی ویڈیو ان کی اہلیہ عظمی خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کردی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…