پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

16بلند و بالا چھکے،صرف ایک چوکا ایسی دھواں دھار اننگز کھیلنے والا کون ہے،جانئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(سی پی پی )سابق آسٹریلیوی قآل راؤنڈر شین واٹسن نے سڈنی پریمیئر کرکٹ لیگ میں 16چھکے لگا کر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ واٹسن نے سدر لینڈ کی جانب سے موسمین کیخلاف محض53گیندوں پر 114رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور ان کی اننگز کا خاتمہ اس وقت ہوا جب انکی ٹیم نے 151رنز کا مطلوبہ ہدف16ویں اوور میں پورا کرلیا۔ یہ واٹسن کی جانب سے ایک اننگ میں لگائے گئے سب سے زیادہ چھکے ہیں ،

اس سے قبل انہوں نے 2011ء میں بنگلہ دیش کیخلاف اننگ میں 15چھکے لگا ئے تھے۔واٹسن نے کنگز گرو سپورٹس ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں اپنی اس اننگز کے دوران محض ایک چوکا لگایا ،یہ سدر لینڈ کلب کی جانب سے کسی بھی کھلاڑی کا ٹی ٹونٹی میں سب سے بڑا انفرادی سکور بھی تھا ، اس سے قبل موجودہ ا?سٹریلیوی کپتان سٹیو سمتھ نے 2008۔09ء میں 85رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…