پی سی بی عمر اکمل کے دوسرے جواب سے بھی غیر مطمئن
لاہور(آئی این پی)کرکٹر عمر اکمل اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے تنازع میں کرکٹ بورڈ عمر اکمل کے دوسرے جواب سے بھی مطمئن نہیں ہوا، معاملے کی تحقیقات کے لیے بنی کمیٹی نے عمر اکمل کو طلب کرنے کافیصلہ کیا ہے۔عمر اکمل نے قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے کا الزام لگایا… Continue 23reading پی سی بی عمر اکمل کے دوسرے جواب سے بھی غیر مطمئن