منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

آل راؤنڈر شاداب خان کے وارے نیارے ہوگئے،آسٹریلیا روانہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لیگ سپنر نے سوشل میڈیا پر ہوائی جہاز میں سوار ہونے کے بعد تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا آسٹریلیا ! میں آ رہا ہوں،پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان بگ بیش لیگ میں شرکت کیلئے آسٹریلیا روانہ ہوگئے جہاں وہ برسبین ہیٹ کی نمائندگی کریں گے۔لیگ سپنر نے سوشل میڈیا پر ہوائی جہاز میں سوار ہونے کے بعد تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا آسٹریلیا ! میں آ رہا ہوں، برسبین ہیٹ کو جوائن کرنے کے

حوالے سے بہت زیادہ پرجوش ہوں، اب بی بی ایل میں جوش دکھانے کا وقت آ گیا ہے۔واضح رہے کہ بگ بیش لیگ کا سے آغاز 19دسمبر سے ہو رہا ہے، پاکستان کے نوجوان آل راؤنڈر کو برسبین ہیٹ نے نمائندگی کے لئے منتخب کیا ہے۔ بگ بیش کے دوران شاداب کو دورہ نیوزی لینڈ کے لئے قومی ٹیم میں خدمات انجام دینی ہیں، برسبین ہیٹ نے اس دوران ان کے متبادل کے طور پر پاکستانی لیگ سپنر یاسر شاہ کو منتخب کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…