وقار یونس کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی
لاہور/اسلام آباد(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کو باؤلنگ کوچ مقرر ہونے پر اسلام یونائیٹڈ کے صدر علی نقوی نے کیپ پہنائی اور شرٹ دی ۔ اس موقع پر… Continue 23reading وقار یونس کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی