جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے کئی کھلاڑیوں کو ایفرو ٹی 20 کھیلنے کی بھی اجازت دے دی

datetime 19  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش پر یمیئر لیگ، بگ بیش اور متنازع شارجہ لیگ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے کئی کھلاڑیوں کو ایفرو ٹی 20 کھیلنے کی بھی اجازت دے دی ہے۔ٹورنامنٹ میں مختار احمد ، سعید اجمل، حسن رضا، ہمایوں فرحت، ریاض آفریدی، محمد خلیل ، شکیل انصر کے علاوہ ڈومیسٹک سیزن کھیلنے والے کئی کھلاڑی شامل ہیں۔اس وقت یوگینڈا میں ایفرو ٹی20 لیگ ہورہی ہے ٗ

پی سی بی نے لیگ کے لئے ان پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیا ہے جو کھلاڑی قائد اعظم ٹرافی میں شرکت نہیں کررہے ہیں انہیں آئی سی سی کی اجازت سے ہونے والی لیگ میں شرکت کی اجازت دے دی گئی ہے۔سترہ دسمبر سے شروع ہونے والی لیگ کے ابتدائی چار میچ بارش سے متاثر ہوئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…