پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

محمد عامر کی ایک بار پھرنو بال ،نیا تنازع کھڑا ہو گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) ٹی ٹین لیگ میں محمد عامر کی نوبالز موضوع بحث بن گئیں۔شارجہ میں ہونے والے نجی ایونٹ میں مراٹھا عریبیئن کی نمائندگی کرنے والے پیسر کو دیگر بولرز کی طرح صرف 2اوورز ہی کرنا تھے اس کے باوجود انھوں نے ہر میچ میں وائیڈ اور نوبال ضرور کیں۔پختونخز کیخلاف میچ میں محمد عامر نے ایک وائیڈ بال کی،ٹیم سری لنکا سے میچ میں انھوں نے ایک وائیڈ اور ایک نوبال کردی، پنجابی لیجنڈز

کیخلاف پلے آف میچ میں پیسر نے پھر وائیڈ کے بعد ایک نوبال کی جب کہ یہی شرح پہلی سیمی میں بھی برقرار رہی، نوبالز میں ان کا پیر تھوڑا بہت نہیں کریز سے کافی باہر رہا۔یاد رہے کہ اسپاٹ فکسنگ کیس 2010میں بکی کے کہنے پر محمد عامر اور محمد آصف کی جانے والی دانستہ نوبالز نے اسٹنگ آپریشن میں کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا تھا،اسی وجہ سے شائقین نوبالز کے معاملے میں زیادہ حساس نظر آتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…