کون سی دو انٹرنیشنل کرکٹ ٹیمیں پاکستان آرہی ہیں ،نجم سیٹھی نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نیوزی لینڈ ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد لاہور پہنچ گئے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز اور سری لنکن ٹیم نے پاکستان آنے کی آمادگی ظاہر کردی ہے۔نجم سیٹھی ایمریٹس کی پرواز 622 براستہ دوبئی سے… Continue 23reading کون سی دو انٹرنیشنل کرکٹ ٹیمیں پاکستان آرہی ہیں ،نجم سیٹھی نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی