پشاور زلمی کی جانب سے ورلڈ الیون کا ایسا استقبال کہ دیکھنے والے داد دیئے بغیر نہ رہ سکے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ورلڈ الیون کے دورے کے تاریخی موقع پر پی ایس ایل چیمپیئن پشاور زلمی کے کھلاڑی یہاں جمع ہوئے ، جن میں پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی ورلڈ الیون کے کھلاڑی ڈیرن سیمی اور تمیم اقبال بھی شامل تھے ۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ڈیرن سیمی اور… Continue 23reading پشاور زلمی کی جانب سے ورلڈ الیون کا ایسا استقبال کہ دیکھنے والے داد دیئے بغیر نہ رہ سکے