منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

آسٹریلیا میں کھیلنے کا خواب پورا ہو رہا ہے ،شاداب خان

datetime 19  دسمبر‬‮  2017 |

سڈنی (آئی این پی)پاکستانی لیگ اسپنر شاداب خان پہلی مرتبہ آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں جلوہ گر ہوں گے ۔ شاداب کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں کھیلنے کا خواب پورا ہو رہا ہے ۔آسٹریلوی بگ بیش لیگ کی ٹیم برسبین ہیٹ،جس میں نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میکلم کے ساتھ دوسرے غیر ملکی کھلاڑی لیگ اسپنر شادب خان ہیں ۔لیگ سے پہلے شاداب خان نے برینڈن میکلم کے ہمراہ

میڈیا ٹاک کی ان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں کھیلنا ہمیشہ خواب رہا ہے ۔ یہاں کھیل کر بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا کیونکہ آسٹریلیا کی کنڈیشنز بڑی مشکل ہیں ۔شاداب خان نے کہا کہ وہ بگ بیش کھیلنے کے لیے بڑے پرجوش ہیں ۔شاداب خان آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ میں ٹیم کو جوائن کریں گے جبکہ برسبین ہیٹ نے شاداب خان کے متبادل کے طور پر یاسر شاہ سے معاہدہ کیا ہوا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…