منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

فاسٹ بولر جنید خان ان فٹ ہوگئے

datetime 18  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان ان فٹ ہوگئے، ذرائع کے مطا بق نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں اْن کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر جنید خان بی پی ایل کے دوران دائیں پائوں کی تکلیف کا شکار ہوئے اور وہ فریکچر کے سبب بی پی ایل کے تمام میچز نہیں کھیل سکے۔ذرائع کے

مطابق جنید خان کی انجری کا جائزہ لیے جانے کے بعد اندازہ ہوگا کہ اْنہیں کتنے دن آرام کی ضرورت ہے ٗابتدائی رپورٹس کے مطابق جنید خان کا ٹیم میں شامل ہونا مشکل ہے۔واضح رہے کہ جنید خان سری لنکا کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کا حصہ تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…