پی ایس ایل ، سیزن تھری دنیائے کرکٹ کے کونسے 20 بڑے نام مزید شامل ہو گئے، شائقین کا جوش و خروش عروج پر
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں دنیائے کرکٹ کے مزید 20 نئے اسٹار کرکٹرز شامل ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں حصہ لینے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کی تصاویر جاری کی گئی ہیں جس کے مطابق ساؤتھ افریقا کی ٹیم کے کھلاڑی مورکل، وینڈیز کے… Continue 23reading پی ایس ایل ، سیزن تھری دنیائے کرکٹ کے کونسے 20 بڑے نام مزید شامل ہو گئے، شائقین کا جوش و خروش عروج پر