ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ایشیا ء کپ کا میزبان ملک ابھی تک طے نہیں ہوسکا

datetime 20  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ سال بھارت میں طے شدہ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال برقرار رہی ٗ اے سی سی اب تک نئے میزبان کے معاملہ پر فیصلہ نہیں کرسکی۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ستمبر 2018میں بھارت میں طے ہے تاہم بی سی سی آئی کی جانب سے ٹورنامنٹ کی میزبانی پر ہچکچاہٹ ظاہر کی گئی ہے تاہم اب تک بھارت سے باضابطہ طور پر

ٹورنامنٹکی میزبانی نہیں لی گئی۔دبئی میں ہونیوالے اے سی سی کے اجلاس میں بھی اس حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا۔بی سی سی آئی کی جانب سے آگاہ کیا گیا کہ اسے اب تک حکومت کی طرف سے ایونٹ میں پاکستان کی شرکت سمیت ٹورنامنٹ کی میزبانی کی اجازت نہیں ملی جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی حکومت پاکستان سے بھارت میں جاکر ٹورنامنٹ کھیلنے کی تاحال اجازت نہیں ملی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…