ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

اسپاٹ فکسنگ کیس ٗ محمد عرفان نے اسکائپ کے ذریعے دبئی سے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اسپاٹ فکسنگ کیس میں کرکٹر شاہ زیب حسن کیس میں فاسٹ بولر محمد عرفان نے اسکائپ کے ذریعے دبئی سے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیس کی اگلی سماعت ہفتے کو ہوگی جس میں

محمد عرفان دوبارہ بیان ریکارڈ کرائیں گے۔تفضل رضوی نے کہا کہ شاہ زیب کے وکلاء نے عرفان سے سوالات کئے تاہم وہ لیگ کے میچ کھیلنے چلے گئے اور ہفتے کو دوبارہ بیان دیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…