منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

فریال کیساتھ تنازع کی اصل وجہ کیا بنی،عامرخان نے کئی دن خاموش رہنے کے بعد اصل حقیقت بتادی

datetime 3  جنوری‬‮  2018

لندن (این این آئی)برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے فریال مخدوم کے ساتھ اپنی ازدواجی زندگی میں تنازعات کی وجوہات کا ذمہ دار کم گوئی اور رنگ سے باہر ہونے کی وجہ اپنی ہاتھ کا زخم قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان اور فریال مخدوم کیلئے 2017 کا سال انتہائی مشکل سال تھا، جس میں عامر خان اور فریال مخدوم کے درمیان کشیدگی کی خبریں گرم رہیں۔اس کشیدگی کے دوران عامر خان نے فریال پر الزام لگا یا کہ

ان کا اپنے ساتھی باکسر انتھونی جوشوا کے ساتھ معاملات ہیں۔فریال مخدوم اور عامر خان نے اپنی علیحدگی اور2017 کے آخری ادوار میں دوبارہ ملاپ پر فریال مخدوم نے کہا کہ ان کی دوسرے بچے کی پیدائش کے وقت حالات بہت کشیدہ تھے۔عامر خان نے فریال کے ساتھ تنازعات کا ذمہ دار اپنے ہاتھ کے زخم کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس چوٹ کی وجہ سے وہ اپنی توجہ باکسنگ پر مرکوز نہ رکھ سکے جس کی وجہ سے وہ باکسنگ رنگ سے خارج ہو ئے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…