جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ہدف کے تعاقب میں انفرادی طور پر بڑی اننگز ،ویون رچرڈز کا 30 سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی)سری لنکا کے دھانن جایا ڈی سلوا بھارت کے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ میچ میں ہدف کے تعاقب میں انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیلنے والے غیر ملکی بلے باز بن گئے۔ انہوں نے بھارت کے خلاف کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 119 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیل کر سابق ویسٹ انڈین بلے باز ویون رچرڈز کا بھارت میں ٹیسٹ میچ میں

ہدف کے تعاقب میں بڑی اننگز کھیلنے کا 30 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا، رچرڈس نے 1987 میں کوٹلہ میں بھارت کے خلاف چوتھی اننگز میں 109 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔سری لنکن بلے باز ڈی سلوا نے بھارت کے خلاف دوسری اننگز میں مشکل وقت میں انتہائی شاندار اور ذمہ ارانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار سنچری بنائی، وہ 119 رنز بنا کر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…