ہفتہ‬‮ ، 29 جون‬‮ 2024 

بھارت اور سری لنکاکے درمیان تین بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل) کھیلا جائیگا

datetime 8  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل) اتوار کو دھرم شالا میں کھیلا جائیگا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ اس سے قبل میزبان بھارتی ٹیم نے آئی لینڈرز کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-0 سے شکست دی تھی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق میزبان ٹیم نے آئی لینڈرز کو دوسرے میچ میں ایک اننگز اور 239 کی عبرتناک شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کی تھی جو آخر تک برقرار رہی۔ سیریز کے دو میچز ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگئے تھے۔ یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ

13 دسمبر کو چندی گڑھ میں کھیلا جائیگا اور تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 17 دسمبر کو وشاکھاپٹنم میں کھیلا جائے گا۔ ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 20 دسمبر کو کوٹک میں کھیلا جائیگا۔ دوسرا ٹی 20 میچ 22 دسمبر کو اندور میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 24 دسمبر کو ممبئی میں کھیلا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی


میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…