جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

وہ خبر آہی گئی جس کا سبھی کو کب سے انتظار تھا کوہلی اور انوشکا کی شادی طے پا گئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے ایک ہونے کا فیصلہ کر لیا، دونوں کی شادی طے پاگئی، اٹلی میں جیون ساتھی بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے جیون ساتھی بننے کا فیصلہ کر لیا ہے اور دونوں کی شادی طے پا گئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی اٹلی میں ہو گی جس کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ 9دسمبر کو دونوں کی مہندی کی رسم ہو گی جبکہ 10تاریخ کو دونوں ہندو رسم و رواج کے مطابق میاں بیوی کے رشتے میں بندھ جائیں گے جبکہ 11دسمبر کو کوہلی اور انوشکا کی شادی کی ریسپشن تقریب منعقد ہو گی۔ شادی کی تقریب میں میڈیا کو مدعو کرنے کے حوالے سے تاحال کوئی خبر سامنے نہیں آئی تاہم بتایا جا رہا ہے کہ کپتان کی شادی کی تقریب میں کرکٹ ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی شرکت نہیں کرے گا۔ کوہلی وطن واپسی پر احباب کیلئے دعوت کا اہتمام کرینگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…