جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کیخلا ف چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل کس کی ویڈیو دیکھی،باؤلر نہیں بلکہ کیا بننا چاہتاتھا؟حسن علی کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھارت کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں اپنے ہیرو وقار یونس کی ویڈیوز دیکھنے کے بعد کھیلے تھے۔ایک انٹر ویو میں حسن علی کا کہنا تھا کہ وقار یونس باؤ لنگ میں ان کے آئیڈیل تھے ،وہ پہلے ہر پاکستانی بچے کی طرح بلے باز بننا چاہتے تھے تاہم جب1999-2000 میں انہوں نے وقار یونس کو باؤ لنگ کرتے دیکھا

تو تبھی فیصلہ کرلیا کہ وہ انہی کی طرح کے فاسٹ باؤ لر بننا چاہتے ہیں۔حسن علی کا کہنا تھا کہ انہیں وقار یونس کی ریورس سوئنگ اور یارکرز بہت پسند تھے اور و ہ بھارت کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کھیلنے سے قبل بھی انگلینڈ کیخلاف ون ڈے میچ میں ان کی 7وکٹوں کی پرفارمنس یوٹویب پر دیکھ رہے تھے ،ان میں سے بہت سی وکٹیں وقار نے ریورس سوئنگ کی بجائے نئی گیند پر حاصل کی تھیں۔



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…