منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بی پی ایل میں آج کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا ،کل ایک میچ کھیلا جائیگا

datetime 6  دسمبر‬‮  2017 |

ڈھاکا ( سی پی پی )بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں (آج )جمعرات کو آرام کا دن ہے اور کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق بی پی ایل کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بنگلہ دیش میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ میں

جمعرات کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا، لیگ میں 8 دسمبر کو ایک میچ ایلیمینیٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ ایک میچ کوالیفائر ون کے درمیان کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 12 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…