منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

دورہ نیوزی لینڈ سے پہلے پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا ،اہم کھلاڑ ی گروئن انجری کا شکار

datetime 5  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)لیگ سپنر شاداب خان گروئن انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں اور امید کی جارہی ہے کہ شاداب جلد فٹ ہوجائیں گے۔ دوسری جانب گھٹنے کی انجری کا شکار عماد وسیم کی فٹنس میں بہتری آنے لگی ہے ۔ ذرائع کا مزید کہناتھا کہ گروئن انجری کے شکار شاداب خان کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب جاری ہے۔

لیگ اسپنر 3 روز میں مکمل فٹ ہوکر سوئی نادرن گیس کی جانب سےآئندہ میچ میں اِن ایکشن ہوں گے ۔ادھر گھٹنے کی انجری کا شکار آلراونڈر عماد وسیم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ کیبعد رننگ بھی شروع کردی ہے۔ذرائع کے مطابق شاداب خان اور عماد وسیم رواں ہفتے فٹنس حاصل کرنے کے بعد دورہ نیوزی لینڈ کیلئے سلیکٹرز کو دستیاب ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…