کرس گیل نے ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا
لندن(این این آئی)جارحانہ بیٹنگ کے حوالے سے مشہور ویسٹ انڈیز کے اوپنر کرس گیل نے ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔آسٹریلوی میڈیا کے خلاف نیوساوتھ ویلز میں سپریم کورٹ کی4 رکنی جیوری نے ہتک عزت کے مقدمے میں ویسٹ انڈیز کے اوپنر کے حق میں فیصلہ سنایا۔جیوری نے اپنے فیصلے میں کہا کہ میڈیا گروپ… Continue 23reading کرس گیل نے ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا







































