منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

عبدالرزاق بھی پاکستان سپر لیگ میں دھوم مچانے کو تیار،سٹارکرکٹر نے بڑا اعلان کردیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق آل رانڈر عبدالرزاق نے پاکستان سپر لیگ کے اگلے ایڈیشن میں بطور کھلاڑی ان ایکشن ہونے کا عندیہ دے دیا ہے ۔ ایک انٹر ویو کے دوران عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ وہ زرعی ترقیاتی بینک کی طرف سے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتے تھے تاہم وہ تنزلی کے بعد فرسٹ کلاس

میچز کھیلے کا حق کھو بیٹھی، انگلینڈ میں کلب کے ساتھ معاہدہ ہوگیا تو انہوں نے وہاں کھیلا ۔اب وہ ٹی 10لیگ کھیل رہے ہیں اور ڈومیسٹک میچز بھی کھیلنے کی کوشش کریں گے،فارم اور فٹنس ہوئی تو پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن میں بطور کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آنیکا ارادہ رکھتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…