بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود دماغ کی رگ پھٹنے سے کومے میں چلے گئے
ڈھاکا(آئی این پی) بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود کے دماغ کی رگ پھٹ گئی جس سے وہ کومے میں چلے گئے ہیں تاہم انھیں فوری طور پر علاج کیلیے سنگاپور منتقل کیا جا رہا ہے۔اتوار کی شام کو اسٹروک کی وجہ سے انھیں ڈھاکا کے ایک اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ منتقل کیا… Continue 23reading بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود دماغ کی رگ پھٹنے سے کومے میں چلے گئے