منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ویرات کوہلی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں آرام کرینگے،روہت شرما ٹیم کی قیادت کریں گے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

نئی دہلی(سی پی پی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے کپتان ویرات کو ہلی کو آرام کا موقع دینے کا فیصلہ کر لیا ،ون ڈے سیریز میں کوہلی کی اوپنر روہت شرما ٹیم کی قیادت کریں گے،بھارت اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا

تیسرا اور آخری میچ2دسمبر سے نئی دہلی میں شروع ہوگا،جس میں کوہلی ہی ٹیم کے کپتان ہوں گے، تاہم10دسمبر سے شروع ہو نے والی سیریز کے لئے ان کے نائب روہت شرما کو یہ ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ ہوا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…