بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

مہندرا سنگھ دھونی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر شاہد آفریدی کیلئے ایسے نعرے لگ گئے کہ کبھی سوچا بھی نہ ہوگا، شدید شرمندگی کا سامنا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی کپتان جب مقبوضہ کشمیر میں جاری ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی کے طور پر پہنچے تو اس موقع پر پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے حق میں نعرے لگنا شروع ہو گئے، تفصیلات کے مطابق بھارت کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے زیر اہتمام بارہ مولہ ڈسٹرکٹ میں کھیلی جانے والی چنار کرکٹ پریمیئر کرکٹ لیگ کے فائنل کے لیے بطور

مہمان خصوصی کرکٹ گراؤنڈ میں پہنچے تو وہاں موجود آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے مداحوں نے مہندرا سنگھ دھونی کی آمد کے ساتھ ہی ’’بوم بوم آفریدی‘‘ کے نعرے لگانا شروع کر دیے، واضح رہے کہ دھونی کو بھارتی فوج میں اعزازی طور پر لیفٹیننٹ کرنل کا عہدہ دیا گیا ہے، اس موقع پر بھارتی میڈیا اپنے سابق کپتان دھونی کی اس انداز میں بے عزتی پر اوسان خطا کر بیٹھا اور مذکورہ کشمیری مداحوں کو دہشت گردوں سے تشبیہ دے ڈالی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…