منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

شعیب ملک اور محمد حفیظ کا جان بوجھ کر قانون کی خلاف ورزی کا اعتراف،حیرت انگیز وجہ بتادی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے دو سینئر ترین کھلاڑیوں شعیب ملک اور محمد حفیظ نے جان بوجھ کر قانون کی خلاف ورزی کرنے کا اعتراف کرلیا۔ ایک انٹر ویو کے دوران خاتون میزبان نے دونو ں کھلاڑیوں سے سوال کیا کہ کیا کبھی انہوں نے جانتے بوجھتے قانون کی خلاف ورزی کی ؟۔ محمد حفیظ نے اثبات میں سرہلاتے ہوئے کہا کہ وہ موٹر وے پر قانونی رفتار سے زیادہ تیزی سے جا

رہے تھے اورانہیں اس کا علم بھی تھا لیکن انہوں جلد از جلد کہیں پہنچنا تھا ،جب موٹر وے پولیس نے انہیں روکا تو انہوں نے اپنی غلطی مان لی۔شعیب ملک کا کہنا تھا کہ 2006ء4 میں جب محمد یوسف سنچریوں پر سنچریاں سکور کررہے تھے تو وہ ان کے ساتھ تھے،محمد یوسف اس سال بہت پیسے کما رہے تھے اور انہوں نے ہی کہا کہ تم چالان کی فکر نہ کرو اور گاڑی تیز چلاتے رہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…