پی ایس ایل متاثرہوئی تو ٹی10لیگ کی حمایت نہیں کرینگے،نجم سیٹھی
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے یو اے ای میں ہونیوالی ٹی10 لیگ کی مشروط حمایت کا اعلان کردیا۔ ان کاکہنا ہے کہ پی سی بی یوا ے ای بورڈ سے مسلسل رابطے میں ہے۔ یو اے ای بورڈ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس سہولیات اور گراونڈز موجود ہیں لیکن… Continue 23reading پی ایس ایل متاثرہوئی تو ٹی10لیگ کی حمایت نہیں کرینگے،نجم سیٹھی







































