پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

درزی کی دکان بند، تیری اگلی سلائی وندرم میں ہوگی ، ضرور آنا ،راس ٹیلرکا سہواگ کو کراراجواب

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی ) کیوی کرکٹر راس ٹیلر نے بھارتیوں کی ایسی کلاس لی کہ انتہا پسند منہ تکتے رہ گئے، وریندر سہواگ بھی لاجواب ہوگئے ۔دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں گھر کے شیروں نے کیویز سے منہ کی کھائی تو نیوزی لینڈ کے کھلاڑی راس ٹیلر نے کچھ ایسا کیا کہ سب کے منہ بند ہو گئے۔راس ٹیلرنے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بند ٹیلر شاپ کی تصویر شیئرکی اور اپنے پیغام میں وریندر سہواگ کو مخاطب کرتے

ہوئے لکھا کہ درزی کی دکان بند، اگلی سلائی تری وندرم میں ہوگی ، ضرور آنا ۔وریندر سہواگ کواور تو کچھ نہ سوجھا، جھٹ ست ٹیلر کی ہندی کی تعریف کرڈالی۔واضح رہے کہ یہ سب سہواگ کا اپنا کیا دھرا ہے۔ پہلے ون ڈے میں ٹیلر نے بھارتی بولرز کی دھلائی کی تھی تو سہواگ نے ان کو درزی کہہ کر مخاطب کیا تھا۔راس ٹیلر کی اس ٹویٹ نے سوشل میڈیا کو بھی خوب گرمایا، ٹوئٹر صارفین نے اس حوالے سے دلچسپ ٹویٹس کیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…