پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

نیٹ ویسٹ ٹی 20 بلاسٹ ،سرفراز احمد پہلے ہی میچ میں چھاگئے

datetime 5  اگست‬‮  2017

نیٹ ویسٹ ٹی 20 بلاسٹ ،سرفراز احمد پہلے ہی میچ میں چھاگئے

لندن(آئی این پی ) سرفراز احمد نے نیٹ ویسٹ ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ڈیبیو میچ میں عمدہ اننگز کھیل کر غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھی اپنا گرویدہ بنا لیا ۔ انہوں نے اپنی اننگز کے دوران ایسے جاندار چھکے لگائے کہ سٹیڈیم میں بیٹھے تماشائی بے اختیار داد دیتے رہے۔تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد… Continue 23reading نیٹ ویسٹ ٹی 20 بلاسٹ ،سرفراز احمد پہلے ہی میچ میں چھاگئے

طلاق دینا مہنگا پڑ گیا، عامر خان کی عمر بھر کی کمائی کا کتنا حصہ اب فریال کو ملے گا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  اگست‬‮  2017

طلاق دینا مہنگا پڑ گیا، عامر خان کی عمر بھر کی کمائی کا کتنا حصہ اب فریال کو ملے گا؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طلاق دینا مہنگا پڑ گیا، عامر خان کی عمر بھر کی کمائی کا کتنا حصہ اب فریال کو ملے گا؟ نجی ٹی وی کے مطابق باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال کو طلاق دے دی ہے ، عامر خان اور فریال دونوں ہی برطانوی شہریت رکھتے ہیں، یہ طلاق باہمی… Continue 23reading طلاق دینا مہنگا پڑ گیا، عامر خان کی عمر بھر کی کمائی کا کتنا حصہ اب فریال کو ملے گا؟ حیرت انگیز انکشافات

ثانیہ مرزاکی واشنگٹن اوپن میں بھر پور فارمس ،امریکی جوڑی کوہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

datetime 5  اگست‬‮  2017

ثانیہ مرزاکی واشنگٹن اوپن میں بھر پور فارمس ،امریکی جوڑی کوہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

واشنگٹن(آئی این پی ) سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا نے واشنگٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی بھر پور فارم ثابت کر دی اور وہ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔امریکہ میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں بھارت کی ثانیہ مرزا اور ان کی رومانوی جوڑی دار مونیکا… Continue 23reading ثانیہ مرزاکی واشنگٹن اوپن میں بھر پور فارمس ،امریکی جوڑی کوہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

پاکستان ہاکی ٹیم بھی نیوٹرل مقام پر ہوم سیریز کھیلے گی ٗ معاہدہ طے پا گیا

datetime 5  اگست‬‮  2017

پاکستان ہاکی ٹیم بھی نیوٹرل مقام پر ہوم سیریز کھیلے گی ٗ معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (این این آئی)کرکٹ کے بعد اب پاکستان ہاکی ٹیم بھی نیوٹرل مقام پر ہوم سیریز کھیلے گی ،اس سلسلے میں پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اسکاٹ لینڈ سے 3 سال کا معاہدہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہبازسینئر نے بتایا کہ پی ایچ ایف نے اسکاٹ لینڈ سے 3… Continue 23reading پاکستان ہاکی ٹیم بھی نیوٹرل مقام پر ہوم سیریز کھیلے گی ٗ معاہدہ طے پا گیا

شیراپووا کو انجری، اسٹینفورڈ ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

datetime 5  اگست‬‮  2017

شیراپووا کو انجری، اسٹینفورڈ ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

سٹینفورڈ(این این آئی) روس کی گولڈن گرل اور پانچ مرتبہ کی گرینڈ سلیم چیمپیئن ماریا شیراپووا فٹنس مسائل کے باعث اسٹینفورڈ بینک ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئیں۔دو سال سے زائد عرصے کے بعد امریکا میں اپنا پہلا میچ کھیلنے والی ٹینس اسٹار نے ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں جینفر بریڈی کو شکست سے دوچار… Continue 23reading شیراپووا کو انجری، اسٹینفورڈ ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

شاداب خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بھی اپنی شاندار بالنگ سے دھاک بٹھا دی

datetime 5  اگست‬‮  2017

شاداب خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بھی اپنی شاندار بالنگ سے دھاک بٹھا دی

سینٹ لوشیا (آن لائن)قومی ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بھی اپنی شاندار بالنگ سے دھاک بٹھا دی ۔ کیریبئن پریمیئر لیگ میں ٹرنبیگو نائیٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرتے ہوئے شاداب خان نے سینٹ لوشیا سٹارز کی ٹیم کے خلاف اپنے مقررہ 4اوورز کے سپیل میں محض 15رنز دے دیکر… Continue 23reading شاداب خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں بھی اپنی شاندار بالنگ سے دھاک بٹھا دی

اینتھونی جوشوابھی میدان میں آگئے ۔۔ عامر خان کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 5  اگست‬‮  2017

اینتھونی جوشوابھی میدان میں آگئے ۔۔ عامر خان کو بڑا سرپرائز دیدیا

لندن(آئی این پی) برطانوی باکسر عامر خان کی جانب سے باکسر اینتھونی جوشوا کی وجہ سے اپنی اہلیہ فریال مخدوم کو طلاق دینے کے اعلان کے بعد باکسر اینتھونی جوشوا بھی میدان میں آ گئے ہیں اور کہاہے کہ’ میں وہ شخص نہیں ہوں۔تفصیلات کے مطابق اینتھونی جوشوا نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے… Continue 23reading اینتھونی جوشوابھی میدان میں آگئے ۔۔ عامر خان کو بڑا سرپرائز دیدیا

بھارتی خاتون ہاکی کھلاڑی نے خود کشی کرلی،ٹرین ڈرائیور نے پولیس کواطلاع دی

datetime 5  اگست‬‮  2017

بھارتی خاتون ہاکی کھلاڑی نے خود کشی کرلی،ٹرین ڈرائیور نے پولیس کواطلاع دی

نئی دہلی(یو این پی)بھارتی خاتون ہاکی کھلاڑی جیوتی گپتا نے خود کشی کرلی،ٹرین ڈرائیور نے پولیس کواطلاع دی۔ٹرین ڈرائیورنے پولیس کو بتایا کہ مقتول لڑکی اچانک ٹرین کے سامنے آگئیں۔ ، تیز رفتاری کے سبب ٹرین کو بریک نہ لگائی جا سکی۔ لاش روہتک ریلوے لائن پر پڑی ملی، پولیس نے موبائل کی بنیاد پر… Continue 23reading بھارتی خاتون ہاکی کھلاڑی نے خود کشی کرلی،ٹرین ڈرائیور نے پولیس کواطلاع دی

نئے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب 9اگست کو ہوگا

datetime 5  اگست‬‮  2017

نئے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب 9اگست کو ہوگا

لاہور(یو این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کا انتخاب 9 اگست کو لاہور میں ہوگا اور اسی دن پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا پہلا اجلاس نئے چیئرمین کی صدارت میں ہوگا۔اس اجلاس میں چیئرمین سمیت بورڈ آف گورنرز کے اراکین 3سالہ مدت کے لئے اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے جبکہ شہریار خان… Continue 23reading نئے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب 9اگست کو ہوگا