منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (آج) کھیلا جائیگا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) بدھ کو نئی دہلی میں کھیلا جائیگا شیڈو ل کے مطابق

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرا میچ 4 نومبر کو 4 نومبر کو راجکوٹ میں کھیلا جائیگا جبکہ تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 7 نومبر کو تھیرووانا تھاپورام کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ تینوں ٹی ٹونٹی میچز نائٹ ہونگے اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 6 بجکر 30 منٹ پر شروع ہونگے۔واضح رہے کہ بھارتی ٹیم نے کیویز کو تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز 2-1 سے شکست دیکر اپنے نام کرلی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…