ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

پوری پاکستانی قوم بھارتی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے دعائیں مانگنے لگی ۔۔وجہ ایسی کہ آپکے ہاتھ بھی ابھی دعا کیلئے اٹھ جائینگے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو (این این آئی)سری لنکا کو وائٹ واش کرنے کے بعد پاکستان کا ٹی20 رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آنے کاامکان روشن ہو گیا ہے۔لاہور میں سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میںفتح کے ساتھ ہی قومی ٹیم نے سری لنکا کے خلاف ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا تھا۔کلین سوئپ کی بدولت پاکستانی ٹیم کو اہم پوائنٹس مل گئے

اور قومی ٹیم کے پوائنٹس کی تعداد 124 ہو گئی ہے جس کیساتھ ہی پاکستان کے ٹی20 میں نمبر ون بننیکے امکانات بڑھ گئے۔آئی سی سی کی ٹی20 درجہ بندی میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 125 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے اور اسے اپنی یہ پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے بھارت کے خلاف تین میچوں کی سیریز لازمی جیتنا ہو گی۔تاہم اگر کیویز بھارت کے خلاف ٹی20 سیریز 2-1 سے ہارا تو پاکستان نمبر ون ٹی ٹوئنٹی بن جائے گی البتہ اگر نیوزی لینڈ نے سیریز میں کامیابی حاصل کی تو پاکستان دوسرے نمبر پر ہی رہے گا۔پاکستان نے سرفراز احمد کی قیادت میں اب تک چودہ میں سے بارہ ٹی ٹوئنٹی جیتے جبکہ اسے صرف دو میں شکست ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…