شعیب ملک کیلئے بڑی خوشخبری،کپتانی مل گئی
ملتان(آئی این پی)پاکستان سپرلیگ کی نئی ٹیم ملتان سلطان نے ابتدائی 9کھلاڑیوں کے نام جاری کردئیے جبکہ ملتان سلطان نے کرکٹرشعیب ملک کو کپتان بنانے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے تیسرے سیزن کی آمدسے قبل نئی ٹیم ملتان سلطان نے ابتدائی 9کھلاڑیوں کے نام جاری کردئیے ہیں،آئی این… Continue 23reading شعیب ملک کیلئے بڑی خوشخبری،کپتانی مل گئی





































