منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017 |

کانپور (این این آئی)بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے (کل) اتوار کو کانپور میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ ممبئی میں کھیلے گئے

پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تاہم دوسرے ون ڈے میں بھارت نے عمدہ کم بیک کیا اور 6 وکٹ سے فتح حاصل کرکے سیریز برابر کر دی اور دونوں ٹیموں کے درمیان کاٹنے دار مقابلہ متوقع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…