جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

کپتان اور کوچ کا اعتماد برقرار رکھنے کیلئے محنت جاری رکھوں گا، عثمان شنواری

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بالر عثمان شنواری کا کہنا ہے کہ کپتان اور کوچ کے اعتماد کو برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے لیکن محنت جاری رکھی ہوئی ہے۔ابوظہبی میں میڈیا سے گفتگو میںفاسٹ بالر عثمان شنواری کا کہنا تھا کہ ٹیم مینجمنٹ کے اعتماد کو برقرار رکھنے کے لئے بھرپور محنت کررہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ٹیم میں کم بیک کرنے کے لئے تین چار سال لگ گئے اس دوران یہی سوچتا تھا کہ کم بیک کرنا ہے اور اسٹرانگ کرنا ہے۔عثمان شنواری کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف ایک ہی میچ میں 5 وکٹیں لینے کے بعد کافی لوگوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات آئے جن میں سے کچھ کو تو جوابات دیئے باقی نہیں دے سکا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…