پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی خاتون ہاکی کھلاڑی نے خود کشی کرلی،ٹرین ڈرائیور نے پولیس کواطلاع دی

datetime 5  اگست‬‮  2017

بھارتی خاتون ہاکی کھلاڑی نے خود کشی کرلی،ٹرین ڈرائیور نے پولیس کواطلاع دی

نئی دہلی(یو این پی)بھارتی خاتون ہاکی کھلاڑی جیوتی گپتا نے خود کشی کرلی،ٹرین ڈرائیور نے پولیس کواطلاع دی۔ٹرین ڈرائیورنے پولیس کو بتایا کہ مقتول لڑکی اچانک ٹرین کے سامنے آگئیں۔ ، تیز رفتاری کے سبب ٹرین کو بریک نہ لگائی جا سکی۔ لاش روہتک ریلوے لائن پر پڑی ملی، پولیس نے موبائل کی بنیاد پر… Continue 23reading بھارتی خاتون ہاکی کھلاڑی نے خود کشی کرلی،ٹرین ڈرائیور نے پولیس کواطلاع دی

نئے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب 9اگست کو ہوگا

datetime 5  اگست‬‮  2017

نئے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب 9اگست کو ہوگا

لاہور(یو این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین کا انتخاب 9 اگست کو لاہور میں ہوگا اور اسی دن پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا پہلا اجلاس نئے چیئرمین کی صدارت میں ہوگا۔اس اجلاس میں چیئرمین سمیت بورڈ آف گورنرز کے اراکین 3سالہ مدت کے لئے اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے جبکہ شہریار خان… Continue 23reading نئے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب 9اگست کو ہوگا

چمپئنز ٹرافی جیتنے سے کافی فائدہ ہوا ، عبدالرزاق

datetime 5  اگست‬‮  2017

چمپئنز ٹرافی جیتنے سے کافی فائدہ ہوا ، عبدالرزاق

لاہور( آن لائن )پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ چمپئنز ٹرافی جیتنے سے پاکستان کو کافی فائدہ ہوا ہے اور امید ہے کہ جلد پاکستان میں کرکٹ بحالی کی راہیں ہموار ہوں گی۔ان خیالات کااظہارانہوں نے یوسی 25 ا?مد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ عبدالرزاق نے کہاکہ… Continue 23reading چمپئنز ٹرافی جیتنے سے کافی فائدہ ہوا ، عبدالرزاق

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف 6وکٹوں کے نقصان پر 260رنز بنا لئے،ربادا اور اولیویئر نے دو، دو وکٹیں لیں

datetime 5  اگست‬‮  2017

انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف 6وکٹوں کے نقصان پر 260رنز بنا لئے،ربادا اور اولیویئر نے دو، دو وکٹیں لیں

اولڈٹریفورڈ (آن لائن)جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے جو روٹ اور بین اسٹوکس کی نصف سنچریوں کی مدد سے چھ وکٹ کے نقصان پر 260 رنز بنا لیے ہیں۔اولڈ ٹریفورڈ میں ہونے والے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے کپتا جو روٹ نے ٹاس جیت… Continue 23reading انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کیخلاف 6وکٹوں کے نقصان پر 260رنز بنا لئے،ربادا اور اولیویئر نے دو، دو وکٹیں لیں

قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان نے استعفیٰ دیدیا

datetime 5  اگست‬‮  2017

قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان نے استعفیٰ دیدیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ثنامیر مسلسل تنقید پرپھٹ پڑیں ،ان کاکہناہے ورلڈکپ میں خراب پرفارمنس پرافسوس ہے لیکن ذاتی حملے کرنا کسی طرح مناسب نہیں ،موجودہ سیٹ اپ کے ہوتے ہوئے مزیدکھیلناممکن نہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری ایک پوسٹ میں انہوں نے پی سی بی موجودہ… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان نے استعفیٰ دیدیا

رومان رئیس کی قسمت بھی جاگ اُٹھی

datetime 4  اگست‬‮  2017

رومان رئیس کی قسمت بھی جاگ اُٹھی

کراچی / لاہور(این این آئی)چمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیتنے کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں پر قسمت کی دیوی مہربان ہونے لگی،قومی ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس کو انگلش کاؤنٹی ڈرہم نے کھیلنے کی پیشکش کی ہے ۔پیسر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انگلش کاؤنٹی ڈرہم نے رابطہ کیا… Continue 23reading رومان رئیس کی قسمت بھی جاگ اُٹھی

عمران خان پر عائشہ گلالئی کے الزامات،شاہد آفریدی کے بھی صبر کے پیمانہ لبریز،انتباہ کردیا

datetime 4  اگست‬‮  2017

عمران خان پر عائشہ گلالئی کے الزامات،شاہد آفریدی کے بھی صبر کے پیمانہ لبریز،انتباہ کردیا

لاہور( این این آئی)عمران خان پر عائشہ گلالئی کے الزامات،قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کسی کا نام لئے بغیرالزامات کی سیاست پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی عزت اور وقار بڑھانا ہم سب پر لازم ہے لیکن ہم دنیا بھر میں اپنا مذاق بنوا رہے… Continue 23reading عمران خان پر عائشہ گلالئی کے الزامات،شاہد آفریدی کے بھی صبر کے پیمانہ لبریز،انتباہ کردیا

پاکستانی نژاد معروف برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی بیوی سے علیحدگی اختیار کر لی

datetime 4  اگست‬‮  2017

پاکستانی نژاد معروف برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی بیوی سے علیحدگی اختیار کر لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی نژاد معروف برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی بیوی سے علیحدگی اختیار کر لی ۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا۔ پاکستانی نژاد معروف برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ میں نے اور میری بیوی نے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے بتایا… Continue 23reading پاکستانی نژاد معروف برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی بیوی سے علیحدگی اختیار کر لی

’’عمران خان کیخلاف بیانات؟‘‘ رمیز راجہ بری طرح پھٹ پڑے

datetime 4  اگست‬‮  2017

’’عمران خان کیخلاف بیانات؟‘‘ رمیز راجہ بری طرح پھٹ پڑے

لاہور(آئی این پی) قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کیخلاف سوشل میڈیا پر اپنے نام سے منسوب کیے جانے والے ایک پیغام کی سختی سے تردیدکردی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر رمیز راجہ سے منسوب ایک بیان چل رہا تھا جس… Continue 23reading ’’عمران خان کیخلاف بیانات؟‘‘ رمیز راجہ بری طرح پھٹ پڑے