منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

لاہور، سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رسل آرنلڈ نجی ہسپتال منتقل 

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن) سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر رسل آرنلڈ کی طبیعت اچانک ناساز ہونے پر نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز لاہور میں ٹی 20 کے کمنٹیٹرز سکواڈ میں شامل سری لنکن ٹیسٹ کرکٹر رسل آرنلڈ کی اچانک طبیعت تھکاوٹ کی وجہ سے

ناساز ہو گئی جنہں فوری طور پر نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تو وہاں پر ڈاکٹرز نے ان کی حالت خطرے سے باہر قرار دے کر انہیں میڈیسن تجویز کر دی ۔ واضح رہے کہ ٹی 20 میں کمنٹیٹرز سکواڈ میں ڈینی مورسن ‘ روشان آہے سنگھے ‘ وقار یونس ‘ رمیز راجہ اور بازید خان شامل تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…