منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرس گیل نے خاتون کے ہراساں الزام کا کیس جیت لیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017 |

جمیکا(آئی این پی ) ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے خاتون کے الزام شائع کرنے والے اخبار کے خلاف عدالت میں اپنا کیس جیت کر کہا پیسوں کی نہیں ، کردار کی پرواہ ہے ۔آسٹریلیا کی خاتون مساجر نے اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے ویسٹ انڈین بیٹسمین پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا تاہم کرس گیل نے الزامات پر مبنی انٹرویو

شائع کرنیوالے اخبار کے خلاف ہتک عزت کا کیس کیا ۔جس میں انہیں کامیابی مل گئی ۔عدالت کی جیت پر بیٹسمین نے کہا انہیں پیسوں کی نہیں کردار کی پرواہ ہے ۔آج کی کامیابی کو ٹرپل سنچری سے تشبیہ بھی دی ۔یاد رہے کہ اس سے قبل بگ بیش لیگ کے دوران بھی گیل پر خاتون رپورٹر کو ہراساں کرنے کا الزام لگ چکا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…